پولیس نے رعد کارروائی میں چوری شدہ سامان برآمد کرلیا
ایرانی پولیس اہلکاروں نے رعد کارروائی کے تیرہویں مرحلے ميں بڑی مقدار میں چوری شدہ سامان اور غیر قانونی اموال کشف اور ضبط کرلیا ہے۔