ترکی کی افغانستان میں شیعہ جامع مسجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت
ترک وزارت خارجہ نے افغانستان کے صوبہ پکتیا کے شہر گردیز میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے شیعہ جامع مسجد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی فعل قراردیا ہے۔