عراق کی افغانستان میں شیعہ جامع مسجد پر حملے کی مذمت
عراقی وزارت خارجہ نے افغانستان کے صوبہ پکتیا کے گر دیز علاقہ ميں شیعہ جامع مسجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کی بھر پور مذمت کی ہے۔