کراچی کے علاقہ شیرشاہ میں ایک دکان میں بم دھماکہ میں 2افراد ہلاک
پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے شیرشاہ میں ایک دکان میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔