عمران خان کا ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے کا عزم
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کےمتوقع وزیر اعظم عمران خان نے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کے ساتھ ملاقات میں خطے میں ایران کے کردار کو قابل تحسین قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ وہ ایران اور سعودی عرب کے مابین تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔