انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں 7 شدت کا زلزلہ/ سونامی کی وارننگ جاری
انڈونیشیا میں سیاحت کے لیے مشہور بالی جزیرے میں 7شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔