اے ٹی آر کے پانچ طیارے ایران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے ٹرانسپورٹ اور شہری ہوا بازی کے وزیر عباس آخوندی کی موجودگی ميں اے ٹی آر کے پانچ طیاروں کے تہران پہنچنے پر تقریب منعقد ہوئی۔