عمران خان کا ترک صدر اور حکومت کی حمایت کا اعلان
پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر کو یقین دلایا ہے کہ وہ امریکی دباؤ میں ترک صدر اور ترک عوام کے ساتھ ہیں۔