یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل سے حملہ
![یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل سے حملہ](https://media.mehrnews.com/d/2018/05/21/3/2788055.jpg)
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی گذشتہ تین سال کے زائد عرصہ سے جاری بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں زلزال 2 نامی میزائل سے جوابی حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔