فلم/ ترک شہریوں نے امریکی موبائل توڑ دیئے
ترکی کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کے جواب میں ترک شہریوں نے امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے امریکی موبائلوں کو توڑدیا ہے۔