ٹرمپ پر آزادی بیان کا گلا گھونٹنے کا الزام
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر آزادی بیان کا گلا گھونٹنے کا الزام عائد کیا ہے۔