نواز شریف اور اس کی فیملی کی سزا معطلی کی درخواستیں نا قابل سماعت قرار
پاکستان قومی احتساب بیورو نے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف و دیگرکی سزا معطل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے عبوری ریلیف کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کرنے کی استدعا ہے ۔