صدر حسن روحانی کی عید الاضحی کی مناسبت سے اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔