شیخ بوعلی سینا کے اعزاز میں میڈیکل طلباء کی تقریب
ہمدان میں ڈاکٹر کے دن کی مناسبت سے میڈیکل طلباء نے بوعلی سینا کے مزار پرحاضر ہو کر شیخ بوعلی سینا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔