فلم/ ایرانی پارلیمنٹ نے صدر روحانی کے دوسرے وزير کو بھی گھر بھیج دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے صدر روحانی کی کابینہ کے دوسرے وزیر کو بھی عدم اعتماد کا ووٹ دیکر عہدے سے برطرف کردیا۔ پارلیمنٹ نے ربیعی اور کرباسیان دونوں کوگھر پہنچا دیا۔