پاکستان کے سابق وزير اعظم اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچ گئے
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو دو نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچادیا گیا ہے۔