ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔