عید سعید غدیر کے موقع پر شہریار میں 12000 افراد میں نذری غذا تقسیم
عید سعید غدیر مسلمانوں کی سب سے بڑی عید ہے جس میں اطعام کی بہت زیادہ سفارش کی گئی ہے اس موقع پر شہریار میں 12000 افراد کے درمیان نذری غذا تقسیم کی گئی۔