پسماندہ علاقوں ميں خدمت رسانی کا پسندیدہ اور شیریں عمل
ایران کے صوبہ خراسان شمالی میں "سپاہیان محمد رسول اللہ " نامی مشقوں کے دوران 200 جہادی گروہوں نے پسماندہ علاقوں میں خدمت رسانی کا پسندیدہ اور شیریں عمل انجام دیا۔