آذرتاج خبررساں ایجنسی کے ڈائریکٹر کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ
جمہوریہ آذربائیجان کی آذرتاج خبررساں ایجنسی کے ڈائریکٹر اصلان اصلان اف نے مہر خبررساں ایجنسی کے ڈائریکٹرڈاکٹر علی عسکری سے ملاقات اور گفتگو کی۔