لندن میں حسینی عزاداروں پر حملہ
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں حسینی عزاداروں کے اجتماع پر گاڑی سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔