فلم/ اہواز میں دہشت گردوں کے حملے کے بارے میں نئی ویڈیو جاری
ایران کے شہر اہواز میں دہشت گردوں کے حملے میں اب تک 29 افراد شہید اور 60 زخمی ہوگئے ہیں ۔ ایرانی سکیورٹی فورسز نے 4 دہشت گردوں کو جوابی کارروائی ميں ہلاک کردیا۔