پاکستان میں شمالی وزیرستان میں آپریشن، 9 دہشت گرد اور 7 فوجی اہلکار ہلاک
پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں فوج کے آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک جب کہ فوج کے کیپٹن سمیت 7 فوجی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔