فلم/ امریکہ کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں/ امریکہ کو پشیمان کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکہ کی ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔