فلم/ گروپ 1+ 4 کے اجلاس میں ایران کو رقم فراہم کرنے کے اقدامات پر تاکید
نیویارک میں گروپ 1+ 4 کے وزراء خارجہ کا اجلاس یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس میں ایران کے تیل کی برآمدات اور رقم فراہم کرنے کے اقدامات پر تاکید کی گئی ہے۔