فلم/ گروپ 1+ 4 کے اجلاس میں ایران کو رقم فراہم کرنے کے اقدامات پر تاکید
![فلم/ گروپ 1+ 4 کے اجلاس میں ایران کو رقم فراہم کرنے کے اقدامات پر تاکید](https://media.mehrnews.com/d/2018/09/25/3/2908857.jpg)
نیویارک میں گروپ 1+ 4 کے وزراء خارجہ کا اجلاس یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس میں ایران کے تیل کی برآمدات اور رقم فراہم کرنے کے اقدامات پر تاکید کی گئی ہے۔