شام کو ایس 300 میزائل نظام کی سپلائی سے خطے میں خطرات میں اضافہ ہوگا، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے روسی صدر ولادی میر پوتین سے کہا ہے کہ ہتھیاروں کے جد ید نظام کو غیر ذمے دار کھلاڑیوں کے حوالے کرنے سے خطے میں خطرات میں اضافہ ہوگا۔