شام کا دہشت گردوں کی نابودی تک کارروائی جاری رکھنے کا عزم
![شام کا دہشت گردوں کی نابودی تک کارروائی جاری رکھنے کا عزم](https://media.mehrnews.com/d/2018/06/22/3/2812841.jpg)
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام دہشت گردوں کی نابودی اور خاتمہ تک ان کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھے گا۔
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام دہشت گردوں کی نابودی اور خاتمہ تک ان کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھے گا۔