فلم/ ہندوستان میں ٹرین نے میلے میں شریک افراد کو کچل دیا
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں میلہ میں شریک ہجوم ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔