بھارت میں ٹرین حادثے پر عمران خان کا اظہار افسوس
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے شہر امرتسر میں ٹرین حادثےمیں قیمتی جانوں کےنقصان پراظہارافسوس اور غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔