برطانیہ داعش میں شامل شہریوں کو واپس لے، امریکہ
امریکہ کے اعلی فوجی کمانڈر نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ برطانوی حکومت شام میں دوران جنگ گرفتار ہونے والے برطانوی شہریوں کو واپس لے۔