پاکستانی چیف جسٹس نے وزیر اطلاعات کے بیان کو غیر ذمہ د ارانہ قراردیدیا
پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی تبادلہ کیس سے متعلق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پرنوٹس لیتے ہوئے اسے غیر ذمہ دارانہ بیان قراردیا ہے۔