داعش نے دیالی میں حسینی زائرین پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
عراق کے صوبہ دیالی میں زائرین اربعین پر وحشیانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔