ایران کے تیل پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے امریکہ کو عالمی برادری کا تعاون حاصل نہیں
امریکی صدر کے مشیر جان بولٹن نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے تیل پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے امریکہ کو عالمی برادری کا تعاون حاصل نہیں ہے۔