غزنی میں طالبان کے حملے میں 7 فوجی اور 6 پولیس اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبےغزنی میں طالبان دہشت گردوں نے ایک چیک پوائنٹ پر حملہ کرکے 7 فوجی اور 6 پولیس اہلکار وں کو ہلاک کردیا ہے۔