حضرت امام رضا (ع) کے زائرین کا پیدل مارچ
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستار حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت زائرین حرم رضوی، مشہد مقدس کی جانب رواں دواں ہیں۔