ترکی نے خاشقجی کے قتل کے بارے میں سعودی عرب کی توضیح کو ناکافی قراردیدیا
ترکی کے وزیر خارجہ نے خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بارے میں سعودی عرب کے ناقص تعاون پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بارے میں سعودی عرب کی توضیحات بالکل ناکافی ہیں۔