صدر حسن روحانی مغربی آذربائیجان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ مغربی آذربائیجان پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبائی گورنر سمیت اعلی حکام نے استقبال کیا۔