پاکستان کا بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
پاکستانی فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔