اسلام آباد ائرپورٹ پر4 افراد گرفتار
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد ائرپورٹ پراے این ایف نے کارروائی کے دوران غیرملکی خاتون سمیت 4 افراد کوگرفتار کرلیا۔