ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں 6.4 کی شدت کا زلزلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے علاقہ سرپل ذہاب میں 6.4 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 160 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔