ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ٹی وی پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کل رات پارلیمنٹ کے دن کی مناسبت سے ملک کے سیاسی، اقتصادی حالات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔