فلم/ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مظاہرے
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے احتجاجی مظاہرین پر آنسو گیس کا زبردست استعمال کیا اور 200 کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔