ٹرمپ فرانس کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے
فرانس کے وزير خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر فرانس کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے باز رہے۔