ایرانی وزیر خارجہ کا سویڈن میں یمنی فریقوں کے معاہدے کا خیرمقدم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے سویڈن میں یمنی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔