صدر ٹرمپ کے داماد کو صدر کا چیف آف اسٹاف منتخب کرنے کا امکان
امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کے داماد اور سینئر مشیر جیرڈ کوشنر کو صدر ٹرمپ کےچیف آف اسٹاف کیلئے شارٹ لسٹ کر لیا گیاہے۔