خراسان کے تاریخی شہرخواف کے شاندار مناظر
ایران کے صوبہ خراسان رضوی کا سرحدی ضلع خواف تاریخ لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے یہ ضلع ایران اور افغانستان کی سرحد پر واقع ہے۔