بیلجیم کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
بیلجیم کے وزیر اعظم چارلس مشیل مہاجرین سے متعلق معاہدے پر اختلاف کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔