امریکہ ایران کی توانائیوں سے ڈرتا ہے/ ایرانی قوم مزید استقامت کا مظاہرہ کرےگی
![امریکہ ایران کی توانائیوں سے ڈرتا ہے/ ایرانی قوم مزید استقامت کا مظاہرہ کرےگی](https://media.mehrnews.com/d/2018/12/25/3/2994307.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کی توانائیوں سے امریکہ کے خوفزدہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ماضی کی طرح اپنے اہداف میں ناکام ہوجائےگا۔