ترکی کا اقوام متحدہ سے جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ
ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہےکہ ترکی اور دیگر ممالک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کے لیے اقوامِ متحدہ (یو این) سے رجوع کریں گے۔